Wednesday, 31 October 2018

آسیہ کے خلاف عدالتی فیصلہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


اج ملک بھر میں مذہبی جماعتیں بھرپور اعتہجاج کر رہی ہیں۔ یہ تمام تر واقعہ کی اصل وجہ اج بدھ کے روز اسیہ بی  بی کے خلاف عدالت عظمعی کا فیصلہ ہے جس میں انھوں نے توہین رسالت کی ملزم کی سزاہ موت کو کالعدم قرار دیا۔ یہ معاملہ ۲۰۰۹ سے شروع ہے جس میں بین القوامیی ذراع بھی بھرپور حصہ لے رہی ہیں۔ جس کا اندازہ عدالت عظمی میں موجودہ صحافیوں سے لگایا جا سکتا ہے۔

سپریم کورٹ کی طرف سے پیش کی گی رپورٹ میں کہا گیا ہےملزم کے خلاف ثبوت ناکافی ہیں اور گواوں کے بیانات میں 
تضاد موجود ہے جو کے شک کے زمرے میں آتا ہے۔ مزید کہا گیا ہے کے کھیت کے مالک جہاں آسیہ کام کرتی تھی اس نے بتایا کے اس کیس کی چشمدید گواوں میں شامل خواتین کا آسیہ سے پانی نہ دینے کا جھگڑا تھا جس پر وہ گواہ بنیں اور توہین رسالت کا کوی معاملہ نہیں ہے۔

پہلے تو دیکھا جاے کے ہمارے ہی ملک عدالتوں سیشن اور ٹراہل کورٹ نے ثبوتوں کے ساتھ فیصلہ دیا اور آسیہ بی بی کو سزا موت کا مستحق قرار دے دیا۔
تو کیا ہم اس بات کو مانے کے ہمارا عدالتی نظام ناہل ہے۔ عدالتیں ہی عدالتوں کے فیصلوں کو کالعدم قرار دیتی ہے گی؟

اور کیا ہمیں اس بات پر بھی ایمان لے آنا چایے کے بغیر ثبوت کے بھی پھانسی مل سکتی ہے؟
اور کیا پیغام جاے گا بیرون ملک مخالف اسلام کے ہاں کے ملک کی سب سے بڑی عدالت نے عاشق رسول کی گستاخ کو باعزت بھری کر دیا؟

حکمران جوکے مدینے کی ریاست کو لانا چاہتے ہیں آب اس کے بعد کو مانے گا کے کیا حکمران واقعی اس کے قاہل ہیں یہ دوقعہ میں رکھا ہوا ہے؟
اور یہ درنے ملک کے معاشی بحران کو مزید کس حد تک بڑھا دیں گے؟

No comments:

Post a Comment

ROMAN REIGNS will face Lesnar?

  With Roman Reigns’ return, there’s a big (dog) change to the texture of the locker room. Plans are already in place as we’re cruising ...