وہ تیرے رونے پے سردیوں کی تحویل راتوں میں اٹھ جانا ان کا.....
وہ بغیر بولنے پہ تیرے بوکھ کا احساس ہو جانا ان کا.....
وہ انگلی تھام کے تمھیں چلنا سکھانا ان کا....
وہ تیری ہر ناممکن خواہش کو پورہ کرنا ان کا....
وہ تجھے ذمین سے اٹھا کے اسماں تک لے جانا ان کا......
اور تو کیا کرتا ہے ان کے ساتھ جس نے تیرے لیے یہ سب کچھ کیا..سوچ بندے!!!
وہ بڑھاپے میں بوجھ سمجھ کے اولڈ ہاؤس میں انھیں چھوڑ آنا تیرا.......
وہ بڑھاپے میں ان کا کہنا نہ مانا تیرا.....
تو بندے ذرہ سوچ کے کیا کر رہا ہے تو??😢
تحریر: ملک عاطف دلشاد